نبض واقع فی الوسط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) بیج میں حرکت کرنے والی نبض، سکون کے وقت حرکت کرنے والی نبض جو زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) بیج میں حرکت کرنے والی نبض، سکون کے وقت حرکت کرنے والی نبض جو زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے۔